شہر قائد میں 2 روٹس پر پنک بس سروس کا آغاز

Mar 01, 2023 | 22:10:PM
شہر قائد میں 2 روٹس پر پنک بس سروس کا آغاز
کیپشن: پنک پیپلز بس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہر قائد کے باسیوں کیلئے خوشخبری، کراچی میں آج سے 2 روٹس پر پنک پیپلز بس سروس چلے گی۔

 کراچی میں روٹ نمبر 2 پر ٹوٹل 8 بسیں اور روٹ نمبر 10 پر 2 پنک بسیں چلائی جارہی ہیں، روٹ نمبر 2 اور روٹ نمبر 10 پر خواتین کیلئے مخصوص پنک بسیں چلیں گی۔

 روٹ نمبر 2 کی پنک بس پاور ہاؤس چورنگی سے کورنگی انڈس اسپتال تک چلے گی جبکہ روٹ نمبر 10 کی پنک بس نمائش سے سی ویو تک چلائی جائے گی۔