بنوں: ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)بنوں کے علاقے نیکم ککی میں ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے نیکم ککی میں ریسکیو کے دفتر میں باروسی مواد کا دھماکہ ہوا ہے ۔ اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا ۔۔۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد پھٹنے سے ریسکیو کی زیرِ تعمیر عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔
پولیس نے کہا کہ نامعلوم دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔