سبی میں چینک چوک کے قریب دھماکہ ، 1 شخص جاں بحق ، 5 زخمی

Jan 01, 2026 | 20:47:PM
سبی میں چینک چوک کے قریب دھماکہ ، 1 شخص جاں بحق ، 5 زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)سبی  کے علاقے  چینک چوک کے قریب دھماکے کے دوران  ایک شخص جاں بحق جبکہ  5 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق  دھماکہ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے قریب ہوا، دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،   زخمیوں کو  ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 دھماکہ کی جگہ پر بم ڈسپوزل سکواڈ پہنچ گیا ، پولیس کے مطابق دھماکہ کی نوعیت کے متعلق  معلوم کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا