گوادر ائیرپورٹ  کی کیٹگری اپ گریڈ،بڑے جہاز بھی لنگر اندازہوں گے

Jan 01, 2024 | 14:58:PM
گوادر ائیرپورٹ  کی کیٹگری اپ گریڈ،بڑے جہاز بھی لنگر اندازہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نےگوادر ائیرپورٹ  کی کیٹگری کو "سی"میں اپ گریڈ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد، اب گوادر ائیرپورٹ پر اب بڑے جہاز  بھی لنگر انداز ہوسکیں گے۔عالمی سطح پر سی کیٹیگری ائیرپورٹ ہر طرح کی کنڈیشنز میں آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

سول ایوی ایشن نے 2025 تک گوادر ائیرپورٹ کو سی کیٹگری میں اپگریڈ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سال 2024،چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت 17ججز ریٹائرہوجائیں گے