پاکستانی نژاد میوزک ڈائریکٹر کی امریکہ میں تاریخ رقم

Feb 01, 2026 | 10:08:AM
پاکستانی نژاد میوزک ڈائریکٹر کی امریکہ میں تاریخ رقم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا۔

حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

اس کے علاوہ حنان حسین  نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی ہے۔

 حنان حسین کو بہترین میوزک ویڈیو کی کٹیگری میں نامزد کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ آج سجے گا۔

مزید پڑھیں:بھارت میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی