ٹیکس ڈیٹا لیکیج کا معاملہ ، ایف بی آر کے 2 ڈپٹی کمشنرز معطل 

Dec 01, 2022 | 19:25:PM
سابق آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، فیملی، گوشوارے، لیک، تحقیقات میں اہم پیشرفت،
کیپشن: ایف بی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے گوشوارے لیک کرنے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے 2 ڈپٹی کمشنرز کو چار ماہ کیلئے معطل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر عاطف نواز وڑائچ اور ظہور احمد کو 120 دن کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے دونوں افسروں کی معطلی کے احکامات جاری کئے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال