کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون سعودی عرب بھی پہنچ گئی

Dec 01, 2021 | 17:33:PM
سعودی عرب، اومی کرون، پہلا کیس سامنے آ گیا
کیپشن: اومی کرون ٹیسٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کی خطرناک قسم اومی کرون سعودی عرب بھی پہنچ گئی۔
خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں اومی کرون کاپہلا کیس سامنے آگیا،شمالی افریقی ممالک سے واپس آنے والے شخص میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ،سعودی وزارت صحت کاکہناہے کہ متاثرہ شخص اوراس کےساتھ رابطے میں رہنے والوں کوقرنطینہ کردیاگیا،خبرایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اومی کرون کاپہلا کیس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیا موبائل فون خریدنے والوں کیلئے اہم خبر