ادا کا رہ آمنہ الیاس کی ’گرل فرینڈز‘ سے متعلق  ویڈیو وائرل

Aug 01, 2021 | 17:43:PM
ادا کا رہ آمنہ الیاس کی ’گرل فرینڈز‘ سے متعلق  ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ  آمنہ الیاس کی جانب سے ’گرل فرینڈز‘ کے موضوع پر بنائی گئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جو مداحوں کو خوب بھا گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف ادا کا رہ اور ما ڈل آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر بھی  کافی متحرک ہیں اور آئے دن سنجیدہ، معاشرتی اور سماجی موضوعات سمیت مزاحیہ اور دلچسپ ویڈیوز بنا کر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب ان  کی جانب سے ایک نئی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے ایک ناراض گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا ہے۔آمنہ الیاس ویڈیو میں ایک ایسی گرل فرینڈ کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ناراض ہے اور چاہتی ہے کہ اُس کے نخرے اٹھائے جائیں۔

اس ویڈیو پر  اُن کے مداح حسِ مزاح اور اداکاری کی تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سو نو سو د کی سا لگرہ پر مدا ح کا حیرت انگیز اقدا م۔۔ویڈیو وا ئرل