عمر سرفراز چیمہ اور شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما ہسپتال داخل
کیپشن: محمود رشید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ) عمر سرفراز چیمہ اور شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما ہسپتال داخل ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، میاں محمودالرشید کو سینے میں انفیکشن بتایا گیا ہے،میاں محمودالرشید کے مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آ گیا