موسم سرما کی آمد :عدالتوں کےاوقات کار تبدیل 

Oct 31, 2025 | 12:32:PM
موسم سرما کی آمد :عدالتوں کےاوقات کار تبدیل 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)موسم سرما کی آمد  کے باعث عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کےاوقات کار   تبدیل کر دیئے گئے۔
عدالتیں پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی۔
جمعہ کے روز عدالتی وقت صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔
نئے اوقات کار یکم نومبر سے 31 مارچ 2026 تک نافذالعمل ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عوام ہوجائیں تیار،کیش نکلوانے اور فون کالز پر مزید ٹیکس ؟