سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اہم مشورہ دیدیا

Oct 31, 2021 | 23:10:PM
بھارتی کرکٹ بورڈ، مشورہ
کیپشن: مائیکل وان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ انڈیا کو دوسرے تمام ملکوں سے سبق سیکھنا چاہئے اور اپنے کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں ہونے والی لیگز میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہئے تاکہ یہ تجربہ حاصل کرسکیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مائیکل وان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم پرانی کرکٹ کھیل رہی اور اب کرکٹ بدل چکی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم 2010 کے دور کی کرکٹ کھیل رہی ہے مگر اس دوران کرکٹ کافی بدل چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ سے شکست کےبعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بڑا اعلان کر دیا