ٹی20 ورلڈکپ۔۔ بھارت اور نیوزی لینڈ  میں آج ٹاکرا ہو گا

Oct 31, 2021 | 10:23:AM
ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت اور نیوزی لینڈ  ، پاکستانی وقت،
کیپشن: ٹی 20 ورلڈکپ, بھارت اور نیوزی لینڈ  کے کپتان آپس میں گفتگو کرتے ہوئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔

 میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔خیال رہے کہ آج کا میچ کھیلنے والی دونوں ٹیموں کو پاکستان شکست دے چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مریدکےمیں نوجوان قتل۔۔ملزم لاش کو  گلی میں گھسیٹتے رہے