مریدکےمیں نوجوان قتل۔۔ملزم لاش کو  گلی میں گھسیٹتے رہے

Oct 31, 2021 | 10:00:AM
مریدکے ، سلطان پارک ،مسلح ملزموں ، نوجوان ،موت ،پولیس
کیپشن:  واردات کے بعد ملزم فرار ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)مریدکے کے علاقے سلطان پارک میں مسلح ملزموں نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق 2 ملزموں نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسےفائرنگ کر کے قتل کیا اور لاش گلی میں گھسیٹتے رہے۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا سے 11اموات۔۔ 1402 کی حالت تشویشناک