بوم بوم آفریدی کومیچ کے دوران  کس کھلاڑی نے سیلوٹ مارا۔۔؟۔ ۔ویڈیو وائرل

Oct 31, 2021 | 08:47:AM
شعیب ملک ، سیلوٹ ، ورلڈ کپ، میچ
کیپشن: شعیب ملک سیلوٹ مار رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین شعیب ملک   سابق مشہور آل راؤنڈر  شاہد خان آفریدی کا بے حد احترام کرتے ہیں ، اس بات کا اندازہ  سوشل میڈیا  پروائرل ہونے والی ایک تازہ ویڈیو سے لگایا جا سکتا  ۔ 

کرک وک کی جانب سے شئیر کردہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانیوالے  ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے میچ کے دوران  پویلین میں جاتے ہوئے شیعب ملک نے اوپر گیلری میں بیٹھے ہوئے بوم بوم آفریدی کو جب دیکھا تو انہوں نے فوری ان کو سیلوٹ کیا ، جس کا شاہد آفریدی جواب دیتے ہوئے دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کو بلند کرتے ہوئے ان کو جواب دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: قومی کھلاڑیوں کے ابو ظہبی میں سیر سپاٹے ۔۔تصاویر وائرل