چمن میں فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء حافظ گل زخمی ہوگئے

May 31, 2025 | 17:25:PM
چمن میں فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء حافظ گل زخمی ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء مولانا حافظ گل زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق انہیں دو گولیاں لگیں۔

چمن کے علاقے محمود آباد میں نامعلوم افراد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یو آئی ضلعی رہنماء مولانا حافظ گل زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق مولانا حافظ گل کو دو گولیاں لگیں، انہیں علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا، رپورٹ کے مطابق مولانا حافظ گل جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی نائب امیر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کاحکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان