حیدرآباد؛ کاروباری حضرات کو بیوقوف بنانے والا ایف بی آر کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد حسن)حیدرآبادمیں آکشن کے نام پر کاروباری حضرات کو بے وقوف بنانے والا ایف بی آر کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتارکرلیاگیا۔
آئی او وقار احمد کاکہنا تھا کہ ایف آئی اے نے کاروباری شخص منظر عالم کی شکایت پر ملزم فاروق قمر کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
ایف آئی اے کا کہناتھا کہ گرفتار ملزم پلاسٹک کے دانے کا آکشن کے نام پر کاروباری شخص سے ڈھائی لاکھ بٹور چکا تھا، گرفتار ملزم انلینڈ روینیو ایف بی آر کے ڈیمانڈ نوٹس کی مد میں پیسے وصول کرچکا تھا۔