فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا

May 31, 2024 | 13:24:PM
  فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کےلئے اہم خبر آ گئی،  فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو گیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700روپے ہو گئی،10گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاروباری ہفتے کے آخری روز،انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا