وزیراعظم کو فون کرنے والی عائشہ مل گئی۔۔رونے کی وجہ بتادی

May 31, 2021 | 16:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم  عمران خان کو فون پر ایس ایس پی کے بھائی کے بارے میں شکایت کرنے والی  عائشہ نامی خاتون کا معاملہ حل کردیا گیا۔

 سی سی پی او لاہور نے عائشہ نامی خاتون کو رقم واپس دلوادی۔گزشتہ روز خاتون نے ایس ایس پی کے بھائی کے خلاف رقم ادا نہ کرنے کی شکایت کی تھی۔خاتون نے ایس ایس پی کے بھائی سے کرائے اور گھر کی مرمت کی مد میں 5 لاکھ مانگے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور یونیورسٹی ملازمین کا احتجاج۔اسمبلی چوک میدان جنگ۔پولیس کا لاٹھی چارج ۔شیلنگ