اداکارہ میرا کو کیمرے کی آنکھ نے پکڑلیا،ویڈیو وائرل

Mar 31, 2023 | 15:28:PM
پاکستانی فلم اسٹار میرا جی کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں انہیں نماز کے دوران ویڈیو  بنواتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستانی فلم اسٹار میرا  کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں انہیں نماز کے دوران ویڈیو  بنواتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ 

اداکارہ میرا  کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  نماز کے دوران ویڈیو بنوا رہی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by 24 News HD (@24newshd.pk)

جس میں صاف دیکھا جا سکتا  ہے کہ انہوں نے نمازتوڑ دی ۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداح کو اداکارہ میرا پر مداحوں کوتنقید  کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

مزید پڑھیں: نامور اداکارہ میرا جی عمرے کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئیں

 سنیئر اداکارہ میرا  رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں  اپنا پہلا عمرہ ادا کرنے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں۔