گوہر خان اور زید دربار کا افطار کے وقت کا بے صبری سے انتظار

Mar 31, 2023 | 09:40:AM
بھارتی اداکارہ گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے اپنی رمضان المبارک روایت کو برقرار رکھا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے اپنی رمضان المبارک روایت کو برقرار رکھا ہے۔ 

انہوں نے نہ صرف اس دوران روضے رکھے بلکہ اس دوران اپنی مزاحیہ ویڈیوز بھی شیئر کیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)

مزید پڑھیں:  زمان پارک میں بجلی چوری کا معاملہ لیسکو نے اٹھایا،خرم دستگیر

سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں کس طرح پورے دن کے روضے کے بعد افطار کے وقت بےچینی کے ساتھ  کھانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے پیغام میں تحریر کیا کہ "بچپن میں ہم سب نے اس طرح بطور معصوم روزہ دار یہ لمحہ محسوس کیا، آپ نے بھی ایسا محسوس کیا تو اپنی دعا تحریر کریں۔"