دل کے مریضوں کی جان بچانے والا انجیکشن ناپید

Jul 31, 2026 | 16:48:PM
دل کے مریضوں کی جان بچانے والا انجیکشن ناپید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی سمیت پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں دل کے مر یضوں کو لگنے والاانجیکشن سٹیپٹوکائنیز کا سٹاک ختم ہو گیا جس کے باعث دل کے مر یضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔

انجیکشن سٹیپٹوکائنیز  ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو لگایا جاتا ہے،جس کا سٹاک سرکاری ہسپتالوں میں میسر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اگست 2026 میں پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کی بھرمار

انجیکشن کی عدم دستیابی سے دل کےمریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے لیکن صحت کے دونوں محکمے جان بچانے والے انجیکشن کی عدم دستیابی سے بےخبر ہیں۔