فیسکو کے خستہ حال فیڈرز ٹرپ،بجلی کی فراہمی معطل

Jul 31, 2026 | 16:16:PM
فیسکو کے خستہ حال فیڈرز ٹرپ،بجلی کی فراہمی معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس علی)بارش کے باعث فیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

فیسکوکے  فیڈرز ٹرپ کر نے کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس کے باعث فیسکو کے ترسیلی نظام کی کمزوریاں بے نقاب ہو نے لگی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 6 میں کمی ہوئی

فیسکو کے خستہ حال فیڈرز نے بجلی صارفین کی مشکلات بڑھا دیں ،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 50سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوئے ہیں۔

خستہ حال فیڈرز بجلی کی بندش کی بڑی وجہ بننے لگےہیں جبکہ فیسکو نےتمام سرکلز سے خستہ حال فیڈرز کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔