پشاور ،  کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط میں نرمی

Jul 31, 2021 | 15:35:PM
پشاور ،  کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط میں نرمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط میں توسیع کر دی گئی

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی میں سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی ڈیڈلائن میں20 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے،ترجمان ٹرانس پشاور کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہری بی آر ٹی میں سفر کرتے وقت ماسک کا استعمال کریں۔
 یہ بھی پڑھیں:    موٹر وے :ریسٹ ایریاز پرمہنگی اشیا سے پریشان روڈ یوزرز کیلئے خوشخبری