گلہری انسان کی دوست بن گئی

Jul 31, 2021 | 15:14:PM
گلہری انسان کی دوست بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر سننے میں آتا ہے کہ انسان کی جانوروں اور پرندوں سے دوستی ہو جاتی ہے۔ اسی طرح کا ایک گلہری نے خاتون اور اسکے شوہر سے دوستی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق یورپی ملک میں گلہری کی  نوجوان جوڑے سے دوستی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلہری خاتون کے ساتھ کتنی مانوس ہو گئی ہےاور اس کے گھر موج مستیاں کرتی نظر آ رہی ہے۔خاتون بھی وقفے وقفے کے ساتھ اسے کھانے کی اشیا فراہم کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ڈی ایم کی بحالی ۔۔بلاول بھٹو شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کو تیار

Rescue squirrel still comes back to visit the people who saved him — he loves to climb up his mom's jeans ???? pic.twitter.com/VH0ylXsP25

دیگر کیٹیگریز: دلچسپ
ٹیگز: