لاہور: بادامی باغ میں سیوریج لائن میں دھماکا،4افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص احمد)لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سیوریج لائن میں دھماکے کےباعث4افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق تین افراد کو قریبی سرکاری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جبکہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:پاسداران انقلاب کےکسی بھی غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے:سینٹکام کی وارننگ