اڑھا ئی سال سے حکمران جھوٹ پہ جھو ٹ بو ل رہے ہیں ، چودھری شیر علی

Jan 31, 2021 | 18:15:PM
 اڑھا ئی سال سے حکمران جھوٹ پہ جھو ٹ بو ل رہے ہیں ، چودھری شیر علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پا کستا ن مسلم لیگ کے رہنما ء چو دھری شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اتفاق ہسپتال جگہ خرید کر بنایا۔ چور نواز شریف ،ڈاکو نواز شریف کہنے والے عمران خان کا باپ کرپشن پر نکا لا گیا تھا۔
تفصیلا ت کے مطا بق چودھری شیر علی نے حکمرانو ں کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن  کہتے ہیں کہ میری بہن نے سلائی مشین سے دولت بنائی مگر امریکہ دبئی میں جائیداد کیسے بنی ، وزیر اعظم چور ہے۔ ڈھائی سال میں روز جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔