کورونا کا  جعلی سرٹیفکیٹ، بیرون ملک جانیوالے 6 مسافر  گرفتار  

Jan 31, 2021 | 12:41:PM
کورونا کا  جعلی سرٹیفکیٹ، بیرون ملک جانیوالے 6 مسافر  گرفتار  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 6 مسافر پکڑے گئے۔

تفصیلات ےمطابق پشاورکے باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اور محکمہ صحت نے کارروائی کی جس میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 6 مسافروں کو پکڑ لیا گیا۔سول ایوی ایشن نے گرفتارافراد کو پولیس کے حوالے کر دیا۔