انڈر 23 فٹ بال ایشین کپ 2026 کے لیے پاکستانی ٹیم کمبوڈیا  روانہ

Aug 31, 2025 | 23:24:PM
 انڈر 23 فٹ بال ایشین کپ 2026 کے لیے پاکستانی ٹیم کمبوڈیا  روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اے ایف سی انڈر 23  فٹ بال ایشین کپ 2026 کولیفائرز  کے لیے پاکستانی ٹیم کمبوڈیا  روانہ ہوگئی ہے ۔

قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی سے براستہ بنکاک  سےپنوم پینھ پہنچے گی ۔

فٹ بال ایشین کپ  میں  پاکستان اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو کھیلے گا، قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ 6 ستمبر کو میزبان ٹیم کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

پاکستانی ٹیم  گروپ سٹیج کا آخری میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گی۔