اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 18پیسے کمی کردی۔
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر13روپے 89پیسے سستا ہو گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 214روپے19پیسے جبکہ11.8کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527روپے مقررہو گئی۔
ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق رات 12بجے سے ستمبر کیلئے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان