توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ 

Aug 31, 2025 | 19:15:PM
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ 
کیپشن: عمران خان، بشریٰ بی بی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی ۔

کیس کی نئی تاریخ کا اعلان کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا۔ عدالتی عملہ نے پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلاء کا آگاہ کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں 8 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری