کوئٹہ ہزار گنجی میں نجی دفتر پر دستی بم سے حملہ،تین ملازمین زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ خان ترین)کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقہ میں نجی دفتر پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں تین ملازمین زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہزارگنجی کے علاقے میں نجی دفترمیں بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں دفتر کے تین ملازمین زخمی ہوگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ نے بزنس انویسٹر ویزا متعارف کرانے کا اعلان کردیا
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔