بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی‘ 28 ستمبر کو ریلیز ہو گی

Aug 31, 2023 | 22:43:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی‘ 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی‘ 28 ستمبر کو لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز کرنے کے حقوق حاصل کر لیے گئے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ایمی ورک، بنوں ڈھلوں ، جسویندر بھلہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت نے اپنے سوشل میڈیا پر معروف پاکستانی عالم دین کے بیان کی ویڈیو شیئر کردی

فلم مزاح سے بھرپور ہے اور اس کو ملک بھر کے 50 سے زائد سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔