کرنل (ر) ہاشم ڈوگر استحکام پاکستان پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےرکن نامزد

Aug 31, 2023 | 12:00:PM
کرنل (ر) ہاشم ڈوگر استحکام پاکستان پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےرکن نامزد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کواستحکام پاکستان پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کاممبرنامزدکردیاگیا،سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی عامر محمود کیانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سید صمصام بخاری بھی استحکام پاکستان پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کارکن نامزد کر دیئے گئے،ہاشم ڈوگرکابطورانفارمیشن سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق صدرنے ’’بڑی دھمکی‘‘ دیدی