نویں سے بارہویں جماعت کے تمام طلباء کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار

Aug 31, 2021 | 19:11:PM
 نویں سے بارہویں جماعت کے تمام طلباء کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے چاندنواب کی ویڈیو جسے سلمان خان کی فلم میں بھی کاپی کیا گیانیلامی کیلئے پیش

تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  تمام سرکاری اور نجی کالجز اور سکولوں میں طلبہ کی ویکسینیشن ضروری ہوگی۔سرکاری سکولوں کی انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کرے۔

یہ بھی پڑھیں:گلے میں خطرناک سانپ ڈال کر تصویر بنوانے والی بچی کو سانپ نے ڈس لیا۔۔ویڈیو وائرل