قتل یا خودکشی۔۔؟میاں بیوی کی پھندہ لگی لاشیں برآمد

Aug 31, 2021 | 11:14:AM
 قتل یا خودکشی۔۔؟میاں بیوی کی پھندہ لگی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوچ شریف میں میاں بیوی کی پھندہ لگی لاشیں برآمد۔

تفصیلات کے مطابق  یہ افسوسناک واقعہ اوچ شریف کے محلہ بخاری میں پیش آیا،میاں بیوی نے 2ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،،لڑکی کے والدین راضی نہ ہونے پر دونوں شادی کر کے روپوش ہو گئے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی گردنوں میں پھندہ کی رسیاں موجود تھیں، قتل یا خودکشی واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیںسکول میں 4 سالہ بچے  کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا