سندھ میں اتوار کو سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے

Sep 30, 2023 | 18:35:PM
سندھ میں اتوار کو سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے
کیپشن: سی این جی پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں گیس بحران کے باعث ایس ایس جی سی نے سی این جی سیکٹرکوگیس کی بندش کافیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنز اتوار یکم اکتوبر صبح 8بجے سے پیر 2 اکتوبر صبح 08 بجے تک 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کیخلاف مقدمہ درج، کیا دفعات شامل کی گئیں؟