امریکا میں طوفان نے خوفناک تباہی پھیلاد ی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں آندھی اور طوفان کے باعث کم از کم 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہوگئے۔
تٖفصیلات کے مطابق سمندری طوفان کے باعث امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورت حال بن گئی ہے اور ہزاروں لوگ بےگھر ہوگئے ہیں۔ طوفانی ہواؤں اور سیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں، طوفان سے مقامی تعمیرات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
???????? Prayers out to South West Florida…
— .jpgPapii???? (@jpgPapiii) September 28, 2022
these are photos currently less than two hour drive from me in the city where @kaittymarie & I are building our new home ????????
Our neighborhood is under water. My friend lost his boat and multiple cars are under water. Crazy storm ⛈ pic.twitter.com/gkyYFp6Clb
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ"یہ فلوریڈا کی تاریخ کا سب سے مہلک سمندری طوفان ہو سکتا ہے۔" اورخدشہ ظاہر کیا ہے کہ اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔