پروگرام نورسحرکے میزبان جسٹس ریٹائرڈ نذیر غازی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Oct 30, 2022 | 11:34:AM
 نورسحر, جسٹس ریٹائرنذیر غازی ,جوہرٹاؤن,24نیوز
کیپشن: مرحومہ اینکراسامہ غازی کی والدہ تھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پروگرام نورسحرکےمیزبان جسٹس ریٹائرنذیر غازی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔


نمازجنازہ ساڑھے3بجےرہائشگاہ 86کےجوہرٹاؤن میں اداکی جائےگی،مرحومہ اینکراسامہ غازی کی والدہ تھیں۔