امریکی ریاست ورجینیا میں  ٹریفک حادثہ، 5 افراد ہلاک،44 زخمی

May 30, 2026 | 10:13:AM
 امریکی ریاست ورجینیا میں  ٹریفک حادثہ، 5 افراد ہلاک،44 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
امریکی حکام کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں سے بھری بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی،تصادم کےنتیجے میں ایک کار میں آگ بھڑک اٹھی۔
امدادی ٹیمیں فوری طور پرموقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط،نئی پابندیاں عائد
حکام کا کہنا ہےکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔