ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط،نئی پابندیاں عائد

May 30, 2026 | 09:57:AM
  ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط،نئی پابندیاں عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا نے ایران کے 1ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کرتے ہوئے ایران سے متعلق نئی انسداد دہشت گردی پابندیاں عائدکر دیں۔
 امریکی محکمہ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کاکہناہے کہ ایرانی افراد اور اداروں پر پابندیاں لگائی گئیں،یہ اقدام صدرٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی مہم کا حصہ ہے، آبنائے ہرمز سے جو کچھ بھی ہٹایا جائے گا وہ آہستہ آہستہ ہٹایا جائے گا‏۔

یہ بھی پڑھیں:ابھی تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا؛ اسماعیل بقائی
امریکی وزیرخزانہ نے ایران سے معاہدے پر سوال کے جواب میں کہا کہ پہلی بارایران نے جوہری موضوع پر بات کرنے پر آمادگی دکھائی ہے،، عمان نے آبنائے ہرمز پر ٹیکس نہ لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ایران کی مدد پر عمان کے خلاف پابندیاں لگیں گی۔