جماعت اسلامی کے اہم رہنما کارکنوں سمیت گرفتار

May 30, 2025 | 17:27:PM
جماعت اسلامی کے اہم رہنما کارکنوں سمیت گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد خان اور متعدد کارکنوں  کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ تمام افراد نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنان نے نیشنل پریس کلب کے باہر اجتماع کی کوشش کی جو کہ موجودہ حالات میں نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے۔ پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنان کو بھی گرفتار کر لیا۔جماعت اسلامی کی قیادت نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور رہنما کی گرفتاری جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی ادارے سیل،بڑی وجہ سامنےآ  گئی
بڑی سیاسی جماعت  کے اہم رہنما کارکنوں سمیت گرفتار