لاہور :خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

May 30, 2024 | 12:33:PM
لاہور :خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی۔

تفصیلات کےمطابق ڈی ایچ کیو لاہور  ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 4بچوں کی پیدائش ہوئی، جن میں سے2 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں ،تمام بچے صحت مند ہیں اورماں بھی ٹھیک ہے۔

بچوں کےوالد پیٹرس کاکہناتھاکہ میں انتہائی خوش ہوں کہ اللہ نے مجھے ایک ہی دفعہ4 بچوں سے نوازا ہے، میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ ٹی 20 سے محرومی کے بعد اسامہ میر کےانگلینڈ میں کھیلنے پر پابندی عائد