دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2نوجوان ڈوب گئے

Jun 30, 2025 | 22:06:PM
دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2نوجوان ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گلوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار)دریا ئے جہلم میں نہاتے ہوئے 2نوجوان ڈوب گئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے کو بچا لیا گیا اور ڈی ایچ کیو منتقل  کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ ڈوبنے والے لڑکے کی ڈیڈ باڈی کو نکال یا گیا ہے،جاں بحق  ہونے والے 15 سالہ لڑکے کا نام عبد الرحمن ہے۔ دوسرے نوجوان علی حسن کی عمر 14سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، اہم شخصیت پارٹی میں شامل

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: