گھریلو جھگڑا، ماں نے 8 سالہ بیٹے سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

Jun 30, 2022 | 16:48:PM
گھریلو جھگڑا، ماں نے 8 سالہ بیٹے سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)واربرٹن کے علاقے میراں پور کے قریب ماں نے اپنے 8 سالہ بیٹے سمیت کیو بی لنک نہر میں چھلانگ لگا دی۔

ترجمان ریسکیو  کے مطابق  گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگانے والے ماں بیٹا ڈوب گئے، 8 سالہ بیٹے اسامہ کی لاش کو نکال لیا گیا،22 سالہ ماں تنزیلہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ،وزیر اعظم شہبازشریف نے بڑا قدم اٹھا لیا