دلیپ کمار کے بعد اداکا ر نصیرالدین شاہ بھی ہسپتال منتقل۔۔نمونیا کی تصدیق

Jun 30, 2021 | 18:13:PM
دلیپ کمار کے بعد اداکا ر نصیرالدین شاہ بھی ہسپتال منتقل۔۔نمونیا کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک) معروف با لی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ طبیعت کی خرا بی کے  باعث ہسپتال منتقل کر دئیے  گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ کے مینجر کا کہنا تھاکہ اداکار کو نمونیا ہوا ہے جبکہ ان پھیپھڑوں پر نشان بھی پایا گیا ہے جس کے بعد وہ طبی نگرانی میں ہیں ۔ان کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ گفتگو کے قابل ہیں ۔

اداکار نصیر الدین شاہ کی طبیعت خرا بی سے متعلق خبر سن کر ان کے مدا حو ں نے سو شل میڈیا پر ان کی صحتیا بی کی دعا کی ہے۔

یا د رہے کہ ادا کا ر نصیر الدین شاہ بھارت اور پا کستان دونوں مما لک میں یکساں مقبو ل ہیں۔انہوں نے با لی وڈ کی کئی فلموں کو اپنے لا زوا ل ادا کا ری سے کا میابی بخشی ۔

یہ بھی پڑھیں:دلیپ کما ر پھر آئی سی یو منتقل