اٹارنی جنرل منصور اعوان کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس پی کینٹ بھی عہدے سے ہٹا دیے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی ساہی)اٹارنی جنرل منصور اعوان کے گھر چھاپے کے معاملے پر محکمہ پولیس میں کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس ایچ او سرور روڈ سمیت 11 اہلکاروں کے بعد ایس پی کینٹ اختر نواز کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ایس پی کینٹ اختر نواز کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ۔
آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:کرپٹو صارفین کیلئے بڑی خبر!