مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات بھرپورطریقے سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا

Jul 30, 2025 | 11:12:AM
مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات بھرپورطریقے سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات بھرپورطریقے سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بچوں کی سمگلنگ کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: مریم نواز
امیدواران سے کہاگیاہے کہ وہ پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹائون لاہورپر جمع کروا سکتے ہیں۔