اظہر محمود پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند

Apr 30, 2025 | 15:54:PM
اظہر محمود پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  24  نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق اظہر محمود ہیڈ کوچ کےلیے درخواست جمع کروائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 مئی تک ہیڈ کوچ کےلیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں۔

  یہ بھی پڑھیں:وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی
 اظہر محمود ایک سال سے پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہیں،سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا پی سی بی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ ہے۔

ذرائع  نے بتایا کہ اظہر محمود اب ہیڈ کوچ بن کر پاکستان ٹیم کےلیے کام کرنا چاہتے ہیں۔