سیشن کورٹ : 4 قتل کرنیوالے ملزم کو 4مرتبہ سزائے موت 

Apr 30, 2021 | 12:48:PM
 4افراد کو قتل کرنیوالے ملزم کو 4مرتبہ سزائے موت 
کیپشن: 4افراد کو قتل کرنیوالے ملزم کو 4مرتبہ سزائے موت 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سیشن کورٹ  راولپنڈی نے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2 بار عمر قید اور 37 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ملزم نے بھائی کی دوسری بیوی کی 3 بہنوں اور بھائی کو قتل کیا تھا۔ ملزم نے بھائی کی دوسری شادی کی رنجش کے باعث ان چاروں کو قتل کیا تھا۔
 یہ بھی پڑھیں:    ماڈل عائشہ لینیا نے رواں برس دوسری شادی کر لی