نوشہرہ میں رکشہ کھائی میں جا گرا، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

Sep 29, 2022 | 18:34:PM
نوشہرہ میں رکشہ کھائی میں جا گرا، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق
کیپشن: رکشہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نوشہرہ،خیر آباد کے مقام پر پیش آیا حادثہ جس میں  رکشہ کھائی میں گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔

نوشہرہ کے خیر آباد کے علاقے میں  تیز رفتار رکشہ گہری کھائی میں جاگرا۔ حادثہ میں دو بچوں سمیت تین افراد جان بحق  ہوگئے جبکہ چار افراد شدید ذخمی ہوگئے۔زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔رکشہ خیر آباد سے دروازگئی نظامپور جارہاتھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔